کراچی: سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا جس میں قاتل مقتولہ کا قریبی رشتے دار نکلا۔
پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے تین بچوں کے قتل میں مقتولہ کی نند کا شوہر (نندوئی) ملوث نکلا جسے تدفین کے بعد خاتون کے گھر سے ہی گرفتار کیا گیا۔
ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق ملزم نے مقتولہ سے زیادتی کی کوشش کی، مزاحمت پر پہلے خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کو قتل کیا اور پھر مدرسے سے واپس آنے والے دونوں بچوں کو بھی قتل کردیا تاکہ وہ کسی کو واقعے کے بارے میں نہ بتاسکیں۔
ملزم نے ذاتی رنجش کے باعث خاتون اور اس کے 3 بچوں کو قتل کیا ، ملزم قریبی جاننے والا ہے اور اس کا گھر پر آنا جانا تھا: پولیس حکام
عرفان بلوچ نے بتایا کہ ملزم نے قتل کے لیے سریا استعمال کیا اور گھر واپس جاتے ہوئے اسے نالے میں پھینک دیا، ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے جب کہ مقتولہ کے موبائل فون کی تلاش جاری ہے۔
ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا ہےکہ ملزم نے واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی بھی کوشش کی۔
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک
کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار
مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل
راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں
کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک
مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس
• 32 منٹ پہلے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی
• 33 منٹ پہلے پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی
پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی
• 53 منٹ پہلے جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
• 1 گھنٹے پہلے 26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون
26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون
• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ
• 2 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا
این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا
• 2 گھنٹے پہلے اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری
