• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 4:18 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔

سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی۔

دوران سماعت سندھ حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سلیم اختر نے دلائل دیے۔

عدالت نے سماعت مکمل کرکے سانحہ بلدیہ میں ملزمان کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی نظرثانی درخواستیں خارج کردیں جب کہ ایم کیو ایم کی ریمارکس حذف کرنے کے لیے دائر درخواست بھی خارج کردی گئی۔

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

• 9 منٹ پہلے فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی

فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی

• 11 منٹ پہلے فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

• 13 منٹ پہلے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

• 22 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

• 1 گھنٹے پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے