بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی
آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
سپر ماڈل روما مائیکل نے شان بیگ کے ساتھ شادی کے بعد تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سپر ماڈل روما مائیکل نے شادی کی تقریب کے بعد ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس تاریخ کو محفوظ کرلیں۔‘ ہماری ہمیشہ کے لیے ایک ساتھ رہنے کی شروعات۔‘
اداکارہ لائبہ خان، حرا خان، منسا ملک، ژالے سرحدی کی جانب سے ویڈیو کو پسند کیا گیا اور دل کی ایموجیز بنائیں۔‘
View this post on Instagram A post shared by Roma Shan Baig (@romashanbaig)
A post shared by Roma Shan Baig (@romashanbaig)
اداکار شان بیگ اور ماڈل و اداکارہ روما رواں سال جولائی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
یہ پڑھیں: روما مائیکل نے شادی کرلی
اداکار شان بیگ نے روما مائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں ’بیوی‘ لکھا تھا اور دل کی ایموجی بنائی گئی۔
سپر ماڈل نے بھی اس پوسٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔
مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے شان اور روما کو مبارکباد دی جارہی ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔
