• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 5:06 شام
  • پاکستان

قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابل ذکر چیز سامنے نہیں آئی۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق کو این سی سی آئی اے نے ازخود نوٹس پر طلب کیا گیا تھا، کھلاڑیوں کے موبائل فون فارنزک کے لیے تحویل میں لیے گئے اور موبائل فونز میں پیغامات اور رابطوں کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع این سی سی آئی اے کے مطابق ڈریسنگ روم لیکس سے متعلق سوشل میڈیا معلومات بھی تحقیقات کا حصہ ہیں تاہم ابتدائی تحقیقات میں موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی۔

محمد رضوان نے استفسار کیا کہ میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟ ذرائع

ذرائع کے مطابق مزید فارنزک تجزیہ اسلام آباد ہیڈکوارٹرز میں جاری ہے، فارنزک میں مالی لین دین اور ممکنہ ٹرانزیکشنز کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔

این سی سی آئی اے ذرائع کا کہنا ہےکہ مطابق رپورٹ پی سی بی حکام کو بھجوائی جائے گی، اور بورڈ رپورٹ کی روشنی میں کھلاڑیوں کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق امام الحق اور رضوان سے پوچھ گچھ کی گئی لیکن باقاعدہ سوالنامہ نہیں دیا گیا۔

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

فٹبال کلب 'ایف سی پورٹو' کا سیالکوٹ کی اکیڈمی سے معاہدہ، پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی کے قیام کا اعلان

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم

پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

پاکستان کے ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں میڈل نہ جیت سکے

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی

ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

• 27 منٹ پہلے سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

• 31 منٹ پہلے ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

• 35 منٹ پہلے غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

• 37 منٹ پہلے شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

• 53 منٹ پہلے دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے

دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے

• 1 گھنٹے پہلے ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

• 2 گھنٹے پہلے چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے