• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 7:22 شام
  • پاکستان

ایتھل کیٹرہم کو اس وقت دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل ہے جن کی 117 ویں سالگرہ اگست میں ہوئی تھی۔

مگر کوسٹا ریکا سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر 119 سال ہے۔

Sardinal نامی قصبے سے تعلق رکھنے والے جوز فلورس کے خاندانی دستاویزات اور آفیشل ریکارڈ سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ ان کی عمر 119 سال ہے۔

اس طرح وہ اس وقت حیات دنیا کے معمر ترین فرد ہیں مگر یہ اعزاز اس وقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک بین الاقوامی سطح پر ماہرین حقائق کا تجزیہ کرکے تصدیق نہیں کردیتے۔

ان کی پیدائش 21 اگست 1909 کو جنوبی انگلینڈ کے ایک گاؤں Shipton Bellinger میں ہوئی تھی۔

یہ قصبہ دنیا کے ان 5 بلیو زونز میں سے ایک ہے جہاں کے رہائشی عام طور پر طویل صحت مند زندگی گزارتے ہیں اور ان میں 100 سال کی عمر تک پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

اس قصبے کے باسی کیلشیئم اور میگنیشم سے بھرپور پانی، مکئی اور بیجوں پر مشتمل روزانہ کی غذا، جسمانی سرگرمیوں، خاندانی اور سماجی تعلقات کو لمبی عمر کا راز قرار دیتے ہیں۔

ان کی پوتی اور دیکھ بھال کرنے والی ہیلن فلورس کے مطابق اپنے روزگار کے برس دیہی علاقوں میں گزارنے والے جوز فلورس اب خوش باش زندگی گزار رہے ہیں۔

وہ اکثر اپنے ماضی کے واقعات سناتے ہیں، لطائف شیئر کرتے ہیں جبکہ خاندان کو اپنے طویل زندگی کا باعث قرار دیتے ہیں۔

ہیلن فلورس نے بتایا کہ 'محبت، شفقت اور دیکھ بھال کے بغیر وہ ہمارے ساتھ نہیں ہوتے'۔

جوز فلورس کے شناختی کارڈ کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش 11 جولائی 1907 ہے۔

ماہرین کے مطابق کسی فرد کی عمر کی تصدیق کا عمل کافی طویل ہوتا ہے جس کے لیے بہت زیادہ دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے، جب ہم جوز فلورس کے تمام دستاویزات کا معائنہ کرلیں گے تو توقع ہے کہ ان کی باضابطہ تصدیق ہو جائے گی اور ہم بہت جلد سب کو اچھی خبر سنائیں گے۔

ابھی جوز فلورس کا خاندان ماہرین کے فیصلے کا انتظار کررہا ہے اور ہیلن فورس کا ماننا ہے کہ یہ ان کے گھرانے سے ہٹ کر بھی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ خاندان اور ہمارے ملک دونوں کے لیے فخر کا باعث ہوگا'۔

8 بچوں کے والد جوز فلورس کے 23 پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں ہیں جبکہ 25 پڑپوتے، پڑپوتیاں اور ایک پوتے یا پوتی کی بیٹی خاندان کا حصہ ہے۔

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

• 23 منٹ پہلے حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

• 1 گھنٹے پہلے مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے