• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 6:06 شام
  • پاکستان

دبئی سے اسرائیل جانے والے طیارے کے کاک پٹ میں غیر معمولی صورتحال کی رپورٹ سامنے آگئی۔

دبئی سے اسرائیل جانے والے پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ پرواز 34 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے انداز میں 17ہزار فٹ بلندی تک آئی، اس انتہائی غیرمعمولی صورتحال میں دوسرے پائلٹ نے مداخلت کی۔

ذرائع کے مطابق نارمل پائلٹ نے اسے ایمرجنسی سمجھ کر فور ہنگامی کوڈ جاری کیا جب کہ ایک جارحانہ پائلٹ نے طیارے کو انتہائی سیدھے رخ موڑ دیا جس پردوسرے پائلٹ نے طیارہ فوری سنبھالتے کی کوشش کی تو مزاحمت ہوئی۔

ابتدائی جائزے کے مطابق ہنگامی سگنل کاک پٹ میں پائلٹس کے درمیان جھگڑے کے دوران فعال ہوا، اسرائیلی میڈیا

ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران طیارہ 9 منٹ میں مزید 4 ہزار فٹ نیچے آیا اور ایک پائلٹ کے جارحانہ انداز کو دیکھ کر دوسرے پائلٹ نے ہائی جیکنگ کوڈ جاری کیا جب کہ اس پرتشدد کارروائی کے دوران فضائی عملے نے بھی فوری مداخلت کی۔

ذرائع کے مطابق کوڈ آن ہوتے ہی زمین پر موجود ائیر ٹریفک کنٹرولرز الرٹ ہوئے، اردن سے فضائی حدود کے طیارے کا رخ موڑ کر سعودی حدود میں لایا گیا، طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک پر ہنگامی طور پر اتارا گیا جس کے بعد سعودی سکیورٹی فورسز نے فوراً رن وے پر جہاز کو گھیرے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق کریو میں ایک روسی پائلٹ اور ایک یوکرینی معاون پائلٹ شامل تھے، طیارے کا پائلٹ روسی اور معاون پائلٹ یوکرینی ہے، دونوں پائلٹوں کو فلائٹ ڈیوٹی سے ہٹا حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹس کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور جہاز کے بلیک باکس کے ذریعے واقعے کی مکمل تفتیش جاری ہیں۔

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

• 4 منٹ پہلے پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

• 9 منٹ پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

• 39 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

• 41 منٹ پہلے لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

• 1 گھنٹے پہلے گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

• 2 گھنٹے پہلے رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے