• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 1:19 صبح
  • پاکستان

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے پشاور یونیورسٹی کے طلبا کی اسکالر شپ رقم نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، صوبے نے تعلیمی ترجیحات پس پشت ڈال دی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ میں پشاور یونیورسٹی کے طلبا کی اسکالرشپ رقم نہ ملنےکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ حکم کے باوجود طلبا کو اسکالرشپ نہیں مل رہی۔

اسسٹنٹ رجسٹرار پشاور یونیورسٹی نے عدالت سے استدعا کی کہ وقت دیں مسئلہ حل کردیں گے، یونیورسٹی کو 2 ارب روپے سے زائد خسارےکا سامنا ہے،گزشتہ ماہ تنخواہیں 16 تاریخ کو دی گئیں۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ صوبے کا تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، قدیم یونیورسٹی کو سنبھال نہیں سکے، صوبے نے تعلیمی ترجیحات پس پشت ڈال دی ہیں، یونیورسٹی کی زمینیں کوڑیوں کے دام کرائے پر دی جا رہی ہیں، یونیورسٹی میں شعبے بند ہو رہے ہیں، طلبا کی دلچسپی ختم ہو رہی ہے۔

عدالت نے یونیورسٹی انتظامیہ کو طلبا کا مسئلہ حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایچ ای سی کو نوٹس جاری کردیا اور سماعت ملتوی کردی۔

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان

لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم

اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد زیر حراست

• 12 منٹ پہلے خیبر پختونخوا میں تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

• 23 منٹ پہلے شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

• 40 منٹ پہلے اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

اسرائیل کا ملک میں آنے والے تمام پائلٹس کی سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ

• 45 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی

• 2 گھنٹے پہلے ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے