• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 8:24 شام
  • پاکستان

خواب تو ہر فرد دیکھتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ خوابوں اور صحت کے درمیان تعلق موجود ہے۔

درحقیقت جو افراد اکثر خواب دیکھتے ہیں ان میں متعدد امراض کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

خیال رہے کہ کوئی فرد خواب کو زیادہ تر گہری نیند کی حالت میں دیکھتا ہے جس کے لیے rem sleep کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

جرنل پلوس میڈیسن میں شائع تحقیق میں لگ بھگ ایک لاکھ افراد کے حقیقی دنیا کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

قبض ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے۔

ان افراد کی نیند کا ڈیٹا کلائیوں پر ایک ہفتے تک ٹریکر پہنا کر حاصل کیا گیا تھا تاکہ ان کی نیند کے مراحل کے بارے میں زیادہ تفصیلات حاصل ہوسکیں، نیند کے دورانیے اور کمی وغیرہ کا ڈیٹا بھی اسی طرح اکٹھا کیا گیا۔

ان افراد کی صحت کا جائزہ 10 سال سے زائد عرصے تک لیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ جو افراد اکثر گہری نیند میں خواب دیکھتے ہیں ان میں ہارٹ فیلیئر، ہائی بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی، امراض قلب، ڈیمینشیا، ذیابیطس ٹائپ 2 اور ڈپریشن سمیت 83 امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ بظاہر بیشتر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ نیند کی کمی سے بڑھتا ہے، جیسے نیند متاثر ہونا ڈپریشن کی عام علامت ہے۔

شریک حیات کی نیند آپ کی روزمرہ کی غذائی عادات پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔

اس کے مقابلے میں ہلکی نیند بھی ناقص نیند کی ایک نشانی ہے جس سے مختلف امراض جیسے ڈپریشن یا دیگر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، مگر پھر بھی ہارٹ فیلیئر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ روزانہ ایک وقت سونے اور جاگنے سے دماغ کو یہ علم ہوتا ہے کہ آپ کو کب بیدار ہونا چاہیے اور کب جسم کو سونا چاہیے۔

ایسا مانا جاتا ہے کہ خواب یادداشت کو بھی معاونت فراہم کرتے ہیں جن کو دیکھنے کے دوران دماغ اہم معلومات ذخیرہ کرتا ہے۔

اپریل 2024 میں آسٹریلیا کی Swinburne یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ اچھی صحت کے لیے 24 گھنٹوں میں بیٹھنے، سونے، کھڑے رہنے اور جسمانی طور پر سرگرم رہنے کا دورانیہ کتنا ہونا چاہیے۔

اعتدال میں رہ کر دونوں مشروبات کا استعمال دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔

اس تحقیق میں 2 ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا تھا اور ان کے بیٹھنے، سونے، کھڑے رہنے اور ورزش جیسے رویوں کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ بیٹھنے کے لیے روزانہ 6 گھنٹے، کھڑے رہنے کے لیے 5 گھنٹے 10 منٹ، سونے کے لیے 8 گھنٹے 20 منٹ، ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں کے لیے 2 گھنٹے 10 منٹ جبکہ معتدل سے سخت جسمانی سرگرمیوں کے لیے 2 گھنٹے 10 منٹ کا وقت مثالی ہوتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل Diabetologia میں شائع ہوئے۔

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں

امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

• 33 منٹ پہلے یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

• 44 منٹ پہلے ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

• 56 منٹ پہلے شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

• 1 گھنٹے پہلے اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

• 3 گھنٹے پہلے ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

• 4 گھنٹے پہلے چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے