پشاور: وفاقی حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان متحرک ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے اور گزشتہ روز دونوں کے درمیان دو روزہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے تھے۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات کا تسلسل جاری رکھنے کے لیے متحرک ہیں، مذاکرات کی تیسری نشست کے لیے بیرسٹر گوہر کے رابطے جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی سینئیر رہنما لانگ مارچ سے قبل مذاکرات کی کامیابی کے خواہاں ہیں۔
دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کے دوران کے پی حکومت نے 72 گھنٹوں میں تحریری معاہدے اور عملدرآمدی منصوبہ جمع کرائے، مذاکرات میں کے پی حکومت تحریری معاہدے اور بہتر سکیورٹی پلان پر بہتر انداز میں راضی ہوگئی تھی مگر آخری مرحلے میں کے پی حکومت نے اپنے وعدوں سے انکار کردیا، صوبہ حالتِ جنگ میں ہے، اس نازک وقت میں سکیورٹی کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔
صوبہ حالتِ جنگ میں ہے، اس نازک وقت میں سکیورٹی کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے: وفاقی وزیر داخلہ
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، خان صاحب کے ذاتی معالج تک رسائی کے معاملے پر بھی ڈیڈ لاک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی
سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟
کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا
نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی
حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع
نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا
خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک
• 28 منٹ پہلے کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے
کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے
• 33 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا
• 39 منٹ پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا
بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا
• 55 منٹ پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا
میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا
• 1 گھنٹے پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی
• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی
