• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 7:00 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات شروع ہوتے ہی محسن نقوی نےکے پی حکومت اور سہیل آفریدی کے خلاف چارج شیٹ بتائی، محسن نقوی نے ٹی ٹی پی کے حملے اور امن و امان کو کے پی حکومت کی ناکامی قرار دیا۔

ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس نے کے پی حکومت اور سہیل آفریدی کےخلاف چارج شیٹ کو مکمل طور مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشتگردی پر نہیں بلکہ سیاسی معاملات پر بات کرنے آئے ہیں، آپ مذاکرات کو دہشتگردی سےجوڑرہےہیں۔

دونوں فریقین متفق ہیں کہ آج کچھ نتیجہ نکالیں گے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

ذرائع نے بتایا کہ علامہ ناصرعباس نے کہا کہ آپ کے ادارے ارکان اسمبلی کو گرفتار کررہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ آپ اپنی قیادت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتے مگر عمران خان سے ملاقات کے بغیر پی ٹی آئی رہنماؤں سے فیصلوں کی توقع کیوں کی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس نے کہا کہ مسائل کا حل تب نکل سکتا ہے جب محمود اچکزئی اور میری ملاقات عمران خان سے ہوگی، اس پر پیپلزپارٹی کی شیری رحمان نے کہا کہ اس کی کیا گارنٹی کہ ملاقات کرلیں تو مسائل حل کر لیں گے، اس پر ناصر عباس نے کہا کہ ہم اس کی ذمہ داری لیتے ہیں جب ہماری بانی سے ملاقات ہوگی تو حالات بہتر ہونگے، جب تک ملاقات نہیں ہوتی کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پہلے سیشن میں محسن نقوی، علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر نے بات کی، بیرسٹر گوہر نے محمود خان اچکزئی کے بتائے نکات کو حکومتی ٹیم کے سامنے رکھا۔

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصر عباس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، اسپیکر کی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع

راولپنڈی: پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف

میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا

محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک

سندھ میں بغیر تقسیم 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے: فاروق ستار

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کیلئے ورکنگ مکمل کرلی: طارق فضل

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

• 9 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 28 منٹ پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

• 48 منٹ پہلے ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

• 51 منٹ پہلے پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

• 58 منٹ پہلے فیکٹ چیک: نیشنل پولیس اکیڈمی نے سندھ کے ڈی ایس پیز پر تنقیدی خط جاری نہیں کیا

فیکٹ چیک: نیشنل پولیس اکیڈمی نے سندھ کے ڈی ایس پیز پر تنقیدی خط جاری نہیں کیا

• 1 گھنٹے پہلے ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

• 1 گھنٹے پہلے اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے