• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:18 صبح
  • پاکستان

ایک ماہ کے شیر خوار کو کئی بار بیچ دیا گیا، والدین سمیت 7 افراد گرفتار

باپ کی لاش چار سال تک فریج میں کیوں رکھی؟ خاندان نے حیران کن وجہ بتادی

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانے والی خاتون نے 2 بار موت کو چکما دے دیا

حکومت، پیپلزپارٹی کے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دوران گرما گرمی ہوئی ہے جس میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ اور راجہ ناصر عباس میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے، اسپیکر ایاز صادق نے فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔

اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے عدالتی فیصلوں پر مکمل عمل نہ ہونے پر تنقید کی تو رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالتیں اپنا کام کر رہی ہیں، لانگ مارچ سے متعلق عدالتی فیصلوں پر عمل کرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم نے دوٹوک مؤقف اپنایا اسلام آباد پر چڑھائی کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، حکومت نے پی ٹی آئی پر واضح کردیا احتجاج یا انتشار پھیلایا تو رعایتوں کی امید نہ رکھیں۔

رعایت چاہیے تو بات چیت اور سنجیدگی کامظاہرہ کرنا ہوگا، ہٹ دھرمی جاری رہی تو آرٹیکل 232 اور 234 بروئےکار لائےجائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد اپنی سیاسی کمیٹی سے مشاورت کرے گا، وفد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بھی بات کرے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے