• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 1:28 صبح
  • پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ سادہ کپڑوں میں جب بھی کوئی کسی کو اٹھائے گا تو ردعمل تو آئے گا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 ستمبرکو قانونی، آئینی پرامن احتجاج کریں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ جعلی حکومت عدالتی احکامات اور قانون کو نہیں مانتی تویہ ملک کو کس طرف لےکرجارہے ہیں، شکور خان پر حملے کی ویڈیو موجود ہے، ہمارے پینا فلیکس کو جلایا گیا، کیمپ اکھاڑےگئے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ڈائیلاگ کے ذریعے حالات کو درست کرلیں، میں چیلنج کرتا ہوں لگائیں گورنر راج۔

اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا، شنوائی نہیں ہوتی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔

مسئلہ فنڈ نہیں نیت کا ہے، صوبائی حکومت جواب دے کہ لا اینڈ آرڈر اور ترقیاتی کاموں کا پیسہ کہاں گیا؟ پی ٹی آئی والوں کو ساڑھے 12 سالوں کا جواب دینا ہوگا، وفاقی وزیراطلاعات

تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا، شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 5 منٹ پہلے سنگاپور کے قریب بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیروں کی کشتی کو زوردار ٹکر، کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی

سنگاپور کے قریب بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیروں کی کشتی کو زوردار ٹکر، کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی

• 5 منٹ پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

• 34 منٹ پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

• 1 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

• 4 گھنٹے پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 4 گھنٹے پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے