• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 7:28 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت پی ٹی آئی پنجاب نے پارٹی قیادت سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔

جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کا کے پی ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب ارکان کے مطالبے پر خصوصی طور پر اجلاس بلایا گیا تھا۔

ذرائع کاکہنا ہے اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق ارکان سے مشاورت کی گئی جس پر اپوزیشن لیڈر پنجاب سمیت ارکان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے لیے تیاری ناکافی ہے۔

اجلاس میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں نے شکوہ کیا کہ لانگ مارچ کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی گئی جبکہ پشاور میں ہونے والے اجلاس میں بھی پنجاب کے اراکین کو نہیں سُنا گیا۔

پی ٹی آئی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹرعلی عمران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ نے بتایا کہ ان سے مشاورت نہیں ہوئی، پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کو بلایا گیا تھا تاکہ 27 ستمبر کا پلان آگے بڑھ سکے۔

عوام سیاسی تناؤ اور تقسیم سے بیزار ہو چکے ہیں، نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہوگی: چیئرمین پی ٹی آئی

سہیل آفریدی نے وسط اگست کی بجائے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی کال کسی خفیہ ڈیل کے نتیجے میں دی، بیرون ملک مقیم رہنماؤں کا الزام

پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان اور شاہد خٹک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت کا ملزمان کو پیش کرنیکا کا حکم

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنیوالوں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ کر 20 لاکھ ہوگئی

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے تیاری ناکافی ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی قیادت سے درخواست

• 1 گھنٹے پہلے چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

• 3 گھنٹے پہلے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

• 4 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

• 4 گھنٹے پہلے اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

• 5 گھنٹے پہلے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے