اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ بلی سیڑھیوں پر چڑھ رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔
جی ہاں واقعی بہت سادہ سا سوال ہے مگر تصویر ایسی ہے کہ اسے دیکھ کر سمجھ نہیں آتا کہ بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔
کچھ افراد کو یہ نیچے جاتی ہوئے نظر آتی ہے تو کچھ کا اصرار ہوتا ہے کہ یہ اوپر جا رہی ہے۔
ویسے اس کا جواب اتنا بھی سادہ نہیں اور تصویر لینے والے درحقیقت اس کو ایسے لیا ہے کہ جواب دینے والے کا ذہن گھوم کر رہ جاتا ہے۔
یہ بصری دھوکا آپ کے دماغ اور بینائی کا امتحان بھی ہے۔
تو آپ کے خیال میں بلی اوپر کی جانب جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
بصری دھوکا دینے والی تصاویر میں رنگوں، ساخت اور پس منظر کے ذریعے ایسی تصویر تیار کی جاتی ہے جو حقیقت سے مختلف محسوس ہوتی ہے۔
اس طرح کی تصاویر میں چھپے جواب کو تلاش کرنے سے ذہنی صلاحیتوں کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ دماغ کی تخلیقی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
تو کیا آپ کو جواب کا علم ہوگیا؟ اگر نہیں تو ہم ہی بتا دیتے ہیں۔
درحقیقت اس تصویر میں بلی نیچے نہیں اوپر کی جانب جا رہی ہے۔
اگر آپ غور کریں تو تصویر کے اوپر موجود بلی کے پیچھے ایک قالین نما چیز نظر آئے گی جس کا عندیہ ملتا ہے کہ وہاں فرش ہے۔
مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی
اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟
ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے
چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟
دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی
ستمبر کی وہ تاریخ جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا
جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون
دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے
فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل
تازہ ترین
• 10 منٹ پہلے تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
• 15 منٹ پہلے کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
• 19 منٹ پہلے کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
• 2 گھنٹے پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی
جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی
• 2 گھنٹے پہلے بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
• 2 گھنٹے پہلے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
• 2 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
