• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 12:57 صبح
  • پاکستان

انقرہ: مصری فٹبالر محمد صلاح سے ترک عوام کے والہانہ عقیدت کے اظہار کا نیا انداز سامنے آیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق چند روز قبل ترکیےکے دورےکے دوران محمد صلاح نے طربزون کے وادی کورت دیرہ کا دورہ کیا تھا، اس دوران انہوں نے ایک پتھر پر بیٹھ کر تصویر جاری کی تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق محمد صلاح کی مذکورہ تصویر سامنے آنے پر فٹبال شائقین کی کثیر تعداد نے وادی پہنچ کر اس پتھر کو خاص پتھر کا درجہ دےدیا اور اس کے اوپر بیٹھ کر تصاویر بنانے لگے۔

ہزاروں شائقین کی آمدکی وجہ سے وادی کےکنارے کھانے پینے کے اسٹالز بھی لگ گئے اور ترک شہریوں کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کرنے لگی۔

ترک فٹبال شائقین نے وادی کا نام مصری کھلاڑی محمد صلاح سے منسوب کردیا۔

خیال رہےکہ برطانوی فٹبال کلب چھوڑنےکے بعد محمد صلاح ترکیےکےکلب طربزون اسپور منتقل ہوگئے ہیں۔ محمد صلاح کی سالانہ تنخواہ 17 ملین یورو طے ہوئی ہے جو ترکش سپر لیگ کی سب سے بڑی تنخواہ ہے۔

تیز رفتاری پر محمد صلاح کا انگلینڈ میں ڈرائیونگ لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل

دوسری جانب تیز رفتاری پر محمد صلاح کا انگلینڈ میں ڈرائیونگ لائسنس 6 ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق مارچ 2026 میں محمد صلاح کے نام پر رجسٹرڈ ایک رولز رائس گاڑی مقررہ رفتار سے زیادہ تیز چلتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ اسپیڈ کیمرے نےگاڑی کو مقررہ رفتار کی حد سے تجاوز کرتے ہوئے ریکارڈ کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق محمد صلاح نے پولیس کو یہ نہیں بتایا کہ خلاف ورزی کے وقت وہ گاڑی کون چلا رہا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

ایشین گیمز: محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملی توکیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی

قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

• 38 منٹ پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

• 3 گھنٹے پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 3 گھنٹے پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

• 4 گھنٹے پہلے ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

• 4 گھنٹے پہلے آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

• 4 گھنٹے پہلے جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

جی میل میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے