• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 3:06 شام
  • پاکستان

بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی ٹرین کی زد میں آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آسام میں پیش آیا جہاں ہواپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک جنگلی ہاتھی شدید زخمی ہوگیا۔

یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ہاتھی ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران وہاں سے گزرنے والی سلچر-گوہاٹی ایکسپریس کی زد میں آگیا۔

• بھارت: کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے ہاتھی کے بچےکو بچالیا گیا

• بھارتی ریاست آسام میں مسافر ٹرین ہاتھیوں کے غول سے ٹکراگئی،7 ہاتھی ہلاک

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور زخمی ہاتھی کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حادثے کی وجہ سے ٹرین سروسز معطل کر دی گئی جب کہ اس واقعے کے بعد ہاتھیوں کے مسکن سے گزرنے والی ریلوے لائنوں پر جنگلی ہاتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے ایک بار پھر خدشات پیدا ہوگئے کیونکہ اس علاقے میں ٹرینوں کی زد میں آکر کئی ہاتھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں

سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا میں بس حادثےکی لائیوکوریج کرنیوالا نیوز ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک

برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا

برطانیہ کے سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے

ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تباہی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل

• 17 منٹ پہلے پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

پی آئی اے کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں آگ کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی اخراج

• 1 گھنٹے پہلے شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

• 1 گھنٹے پہلے پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

• 2 گھنٹے پہلے ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

• 2 گھنٹے پہلے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے