• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 10:48 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری کر دی گئی جس کے بعد 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار ہوگئی۔

پالیسی کے مطابق ریفائنریوں کو یکم اکتوبر تک اپ گریڈ معاہدے کرنا ہوں گے، معاہدے نہ کرنے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل ڈیِمڈ ڈیوٹی مزید کم ہوگی۔

ریفائنریوں نے 15 نومبر تک معاہدہ نہ کیا تو ڈیِمڈ ڈیوٹی مکمل ختم کر دی جائے گی، پالیسی کے مطابق ریفائنریوں کو درآمدی خام تیل پر 20 دن کا اور مقامی تیل پر 15دن کا ذخیرہ رکھنا ہوگا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار

• 17 منٹ پہلے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

• 2 گھنٹے پہلے کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

• 3 گھنٹے پہلے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

• 4 گھنٹے پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

• 5 گھنٹے پہلے مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

• 6 گھنٹے پہلے سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے