• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 4:47 شام
  • پاکستان

اداکار مشتاق خان مرحوم کے بیٹے محسن خان نے والد کے آخری دنوں کا حال بتادیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مشتاق خان کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کافی عرصے تک کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 75 سال کی عمر میں رواں ہفتے انتقال کرگئے۔

مشتاق خان کے بیٹے محسن خان نے اپنے والد کی زندگی کے آخری دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد بالکل بھی پریشان نہیں تھے اور ان کا دم ہنستے ہوئے نکلا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مشتاق خان جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے پر 2 ہفتے قبل انہیں ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا

محسن خان نے کہا کہ والد کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، کینسر پہلی اسٹیج کا تھا اور علاج چل رہا تھا لیکن پھر کینسر تیزی سے پھیلنے لگا اور جب تک ہمیں اس بات کا علم ہوا تو ان کا انتقال ہوگیا۔

اداکار کے بیٹے نے بتایا کہ والد کے ساتھ میری آخری بات چیت کے دوران وہ بہت خوش تھے، وہ مسکرا رہے تھے اور انہوں نے کہا کہ میں اس دنیا میں آنے پر بہت خوش ہوں، میں نے جو بھی کام کیا، امید ہے کہ وہ لوگوں تک پہنچا ہوگا اور یقیناً وہ کام لوگوں تک پہنچا بھی۔

محسن خان نے انکشاف کیا کہ اداکار مشتاق خان کے کئی پروجیکٹس ریلیز کے لیے بھی تیار ہیں۔

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

• 9 منٹ پہلے چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

• 23 منٹ پہلے ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

• 1 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

• 1 گھنٹے پہلے افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

• 2 گھنٹے پہلے مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر

مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے