• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 3:38 صبح
  • پاکستان

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) راولپنڈی سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑ لیا۔

ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق چکری روڈ نجی سوسائٹی میں عباسی کال سینٹر پر مارے گئے چھاپے میں متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان جعلی ٹیلی گرام پروفائلز سے آسٹریلوی شہریوں سے فراڈ کرتے تھے۔

ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق جعلی یوٹیوب ٹاسک اور یو ایس ڈی ٹی کرپٹو انویسٹمنٹ کے نام پر لاکھوں سے فراڈ کیا جاتا تھا۔ کمپیوٹر، سرورز اور موبائل ڈیوائسز قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزمان، منیجرز اور ٹیم لیڈرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار

تازہ ترین

• 18 منٹ پہلے این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

• 30 منٹ پہلے اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

اگر دوبارہ کسی ملک کی سرزمین یا فضائی حدود سے حملہ ہوا تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران کی خطےکے ممالک کو وارننگ

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

• 3 گھنٹے پہلے 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

• 5 گھنٹے پہلے ’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل

’پسند نہیں تو مت دیکھیں‘، دانش تیمور اور شاہویرکادوانی کی ٹرولنگ پر میرب علی کا ردعمل

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے