ناگویا: ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
جاپان میں جاری ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔
جواب میں سری لنکا ویمن نے 17.5 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا کر ہدف حاصل کرلیا اور فائنل میں جگہ بنالی۔
سری لنکا کی کپتان چماری اتاپتو نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 83 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جبکہ ہسینی پریرا نے 42 رنز بنائے۔
ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی
قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق
شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات
محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل
’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا
ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا
جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی
این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک
ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک
• 3 منٹ پہلے مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
• 6 منٹ پہلے ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
• 41 منٹ پہلے نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی
نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: خالد مقبول صدیقی
• 1 گھنٹے پہلے قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
• 1 گھنٹے پہلے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش
• 3 گھنٹے پہلے حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
• 4 گھنٹے پہلے آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم
