• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

تہران (4 اکتوبر 2026): ایران نے اسرائیل اور امریکا سے جنگ کے بعد اپنے میزائلوں کی رینج کو مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے میزائلوں کی رینج کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس پر کام شروع کر دیا ہے۔

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے حالیہ بیان میں کہا کہ اسرائیل اور امریکا سے جنگ کے دوران میزائلوں کی رینج بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔

ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ میزائلوں کی رینج میں ہر صورت اضافہ کرنا ہوگا، امریکی فوج ایرانی ساحل سے ایک ہزار کلومیٹر دور موجود ہے۔

اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی برس تک آگ برسا سکتے ہیں: ایران

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے