• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 6:48 صبح
  • پاکستان

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران میں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ اِن پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتا ہوں، جہاں آپ کو ضرورت ہے میں 24 گھنٹے حاضر ہوں۔

محسن نقوی نے کہا کہ پچھلےتین چار ماہ کے دوران ایران کےکافی دورےکیے، جو لوگ ایران نہیں گئے ان کے خیال میں ایران تباہ حال ملک ہوگا لیکن میرے ساتھ کئی لوگ ایران گئے اور حیرت سے واپس آئے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، اگر ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلے جائیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا، ایران پرپابندیاں ہیں اگر وہ آگے جاسکتا ہے تو ہم کیوں نہیں جاسکتے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ حل یہی ہےکہ کسی نہ کسی طریقے سے ایکسپورٹ بڑھائیں۔ نظام کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے، آپ کو ساتھ دینا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بزنس پاسپورٹ پرکام ہورہا ہے،کاروبار کے لیے جو سہولت چاہیے ہم دیں گے۔

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع

راولپنڈی: پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف

میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

• 26 منٹ پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

• 42 منٹ پہلے صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

• 52 منٹ پہلے ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

• 3 گھنٹے پہلے اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟

اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟

• 4 گھنٹے پہلے آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

• 4 گھنٹے پہلے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

• 4 گھنٹے پہلے ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے