• اکتوبر 2, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 2, 2026 3:38 صبح
  • پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا ۔

محمود خان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ وزیراعظم سے مسلم لیگ ن کے کسی بھی رہنما کے گھر پر مل سکتے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ وہ وزیراعظم سے پاکستان کی کسی بھی گلی یا کسی درخت کے نیچے ملاقات کرلیں گے لیکن پرائم منسٹر ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں نہیں آئیں گے۔

دوسری جانب اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم شہباز شریف کے 21 ستمبر کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہاکہ حکومت کی جانب سے ملاقات کا پیغام موصول ہوا، آج اپوزیشن کے اجلاس میں فیصلےکی روشنی میں حکومتی پیغام کوقبول کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ حکومتی اور اپوزیشن وفود کی آج جمعہ کے دن 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے دفترمیں ملاقات ہوگی۔

وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد کل پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا، اعلامیہ ایوان صدر

ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا،خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگانے کے بعد قومی اسمبلی سےاستعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

جب تلاش خاص ہو تو رشتہ بھی خاص ہونا چاہیے: دل کا رشتہ وی آئی پی

پاکستان ایران پر تمام قابل اطلاق امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا ایس ایس جی حوالدار کو مارنےکا دعویٰ بے نقاب، پاک فوج نے محمد آصف کو میڈیا کے سامنے پیش کرکے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم اجلاس

معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

تازہ ترین

• 27 منٹ پہلے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ان کے دفتر یا چیمبر میں ملاقات سے انکار کر دیا

• 1 گھنٹے پہلے شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

• 2 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز

• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

لانگ مارچ ، ایمرجنسی اور گورنر راج کی گونج کے درمیان حکومت اور پی ٹی آئی آج مذاکرات کریں گے

• 4 گھنٹے پہلے کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

• 4 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

• 5 گھنٹے پہلے حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے