• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 5:03 شام
  • پاکستان

اوپن اے آئی نے اپنے مقبول آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی اور پروگرامنگ ایجںٹ کوڈیکس سے تیار کرائے جانے والی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کیا ہے۔

اس تبدیلی کا مقصد مشینوں کو یہ شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے کہ یہ اے آئی کی تیار کردہ تحریر ہے۔

کمپنی کی جانب سے 5 اکتوبر کی شب اس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یورپی یونین میں یہ تبدیلی لازمی ہوگی جبکہ دنیا کے دیگر خطوں میں یہ آپشنل ہوگی۔

لارج لینگوئج ماڈلز ایک وقت میں ایک لفظ کو تحریر کرتے ہیں اور اگلے لفظ کا تعین کرتے ہیں۔

اوپن اے آئی کا نیا ٹیکسٹ واٹر مارکنگ سسٹم ٹیکسٹ گرین اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

اس طرح اے آئی ڈیٹیکشن مشینوں کو یہ تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ کوئی تحریر اے آئی کی تیار کردہ تو نہیں۔

کمپنی کے مطابق ٹیکسٹ واٹر مارکینگ کو یورپی یونین کے ممالک میں چیٹ جی پی ٹی اور کوڈیکس میں آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کرایا جائے گا۔

اسی طرح دنیا بھر میں منتخب ماڈلز کے اے پی آئی صارفین کو بھی یہ نیا فیچر دستیاب ہوگا مگر بائی ڈیفالٹ آپشنل ہوگا۔

مگر یہ واٹر مارک ٹول محققین اور ماہرین کو ہی دستیاب ہوگا۔

دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین

جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے

گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟

گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا

واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق

گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا

بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا

• 25 منٹ پہلے نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

• 47 منٹ پہلے 'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا

• 53 منٹ پہلے میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

• 57 منٹ پہلے ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

• 1 گھنٹے پہلے مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

• 2 گھنٹے پہلے جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے