• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 2:35 شام
  • پاکستان

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

نیویارک: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ پالیسی پر دلائل کی سماعت دسمبر میں کی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وکیل نے امریکی سپریم کورٹ کے حکم نامے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح قرار دیا ہے۔

اس کے علاوہ جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کا 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بھی ہے۔

اس سے قبل رواں ہفتے کے دوران ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ایران جنگ پر آنے والے برسوں میں کتابیں لکھی جائیں گی، ٹرمپ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں امیگریشن کارروائیوں کے دوران تارکینِ وطن کے خلاف انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں، من مانی گرفتاریاں، غیر ضروری طاقت کا استعمال اور پُرامن احتجاج دبانے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے