• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 1:13 شام
  • پاکستان

ایران ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور ممکنہ نئے امریکی حملے کا جواب دینے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھے ہوئے ہے، بیان

تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دوبارہ حملہ کیا تو تہران نئے ہتھیار استعمال کرنے کے ساتھ ایسے مقامات کو بھی نشانہ بنائے گا جہاں پہلے حملہ نہیں کیا گیا۔

ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا ہے کہ نئے حملے کی صورت میں ایران جنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں اور محاذ کا جغرافیہ تبدیل کردے گا۔

حسین محبی نے کہا کہ ایران ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے اور ممکنہ نئے امریکی حملے کا جواب دینے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھے ہوئے ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے