• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 1:07 شام
  • پاکستان

حرمین شریفین سے عقیدت رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔

حرمین سے متعلق ایک ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔

بیان کے مطابق وہ مسجد الحرام کی ’مکبریہ‘ میں کئی کئی دن، خصوصاً رات کے آخری پہر، عبادت اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے میں مشغول رہتے تھے۔

شیخ ابراہیم المدنی کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے چاہنے والوں اور حرمین شریفین سے عقیدت رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے