• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 12:38 شام
  • پاکستان

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

واشنگٹن: امریکا میں فوجی تربیتی اکیڈمیوں میں مستقل تدریسی آسامیوں پر سویلینز کی بھرتی روکنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے ملٹری اکیڈیمیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سویلین پروفیسرز کو مستقل ملازمت دینے کا عمل فوری طور پر روک دیں۔

رپورٹس کے مطابق جاری کردہ میمو میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ فوجی اکیڈمیوں کی توجہ دوبارہ جنگی صلاحیتوں پر مرکوز کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔

مڈٹرم الیکشن: ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی ووٹرز کے نام کھلا خط

امریکا کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا تھا کہ یہ تبدیلی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری تھی کہ اکیڈمیاں فوجی قیادت کی تربیت کے اپنے ’جنگی مشن‘ پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے