پرانا سامان خریدنے والی فیملی کو سوٹ کیس سے کیا ملا؟ دل دہلا دینے والا واقعہ
مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا
عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق
شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 196 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 36.53 شمالی اور 70.88 مشرقی طول بلد پر تھا۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
