اسلام آباد: آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کیلئے پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش ہوں گی، تین صوبے چینی پالیسی پر متفق، جبکہ ایک صوبے کو تحفظات ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے اگلی قسط اور دیگر معاشی امور پر بریفنگ دی جبکہ اجلاس میں جاری آئی ایم ایف پروگرام اور اس سے منسلک شرائط کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری، پی آئی اے کے 75فیصد حصص پر غور، کفایت شعاری، ٹیکس اور توانائی اصلاحات پر پارلیمانی نگرانی سخت کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی۔
• نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار
• آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان
وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کو بتایا کہ مجموعی طور پر 174 ترامیم ہیں جنہیں آئی ایم ایف پارلیمنٹ سے منظور کرانا چاہتا ہے۔
آئی ایم ایف کی 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت عائد شرائط پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کو پارلیمنٹ میں 174 قانونی ترامیم منظور کرانا ہوں گی، جن میں خودمختار دولت فنڈ (سوورین ویلتھ فنڈ) سے متعلق ترامیم بھی شامل ہیں، جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کے ساتھ باضابطہ جائزہ مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔
ان قانونی ترامیم میں ٹیکس، توانائی، نجکاری، خودمختار دولت فنڈ، چینی کی پالیسی، اسلامی بینکاری اور مالیاتی استحکام سمیت مختلف شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا
پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی
آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی
پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
تازہ ترین
• 24 منٹ پہلے آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی
• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی
• 4 گھنٹے پہلے سعودی مفتیِ اعظم کی حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی میں اللہ پر توکل کی تلقین
سعودی مفتیِ اعظم کی حوثی حملوں کے مقابلے میں سعودی اہلکاروں کو فرائض کی ادائیگی میں اللہ پر توکل کی تلقین
• 5 گھنٹے پہلے پاکستان کی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام
پاکستان کی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام
• 5 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
• 6 گھنٹے پہلے پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
• 6 گھنٹے پہلے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
• 7 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا
