• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 5:02 شام
  • پاکستان

فیڈریشن انٹریشنل ہاکی (ایف آئی ایچ) نے ورلڈ کپ میجک اسکل ایوارڈز کا اعلان کردیا۔

ایف آئی ایچ کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا۔

مینز کیٹیگری میں ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستان کے عبد الرحامن نے ویلز کے خلاف میچ میں شاندار تھری ڈی اسکلز کا مظاہرہ کیا۔

میگا ایونٹ کے دوران عبد الرحمان نے ویلز کے خلاف 4 دفاعی کھلاڑیوں کو ڈاج کرکے خوبصورت گول اسکور کیا تھا۔

ایوارڈ کیلئے 3کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے تھے جن میں پاکستان کے عبد الرحمان، جنوبی افریقا کے کینٹن میلویل اور فرانس کے کرٹی ایلٹ کو شامل کیا گیا تھا۔

عبد الرحمان نے جنوبی افریقا کے کینٹن میلویل کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی، میلویل کو 39 فیصد ووٹس ملے جب کہ عبد الرحامن کے گول کو 44 فیصد ووٹس ملے۔

دوسری جانب ویمنز کیٹیگری میں بھارت کی گول کیپر بیچو دیوی کریبام نے ایوارڈ جیت لیا، بیچو دیوی نے انگلینڈ کے خلاف میچ کے آخری منٹ میں شاندار ریفلیکس سیو کیا تھا، بیچو دیوی کو مداحوں کے 52 فیصد ووٹس ملے۔

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کی پوزیشن 11 ویں رہی جب کہ ورلڈ کپ میں سب سے بہترین گول پاکستان کے عبدالرحمان کا قرار پایا۔

یاد رہے کہ ہاکی ورلڈ کپ رواں سال اگست میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا گیا تھا اور میگا ایونٹ کے فائنل میں جرمنی نے اسپین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی تھی جب کہ خواتین کے فائنل میں ارجنٹینا نے نیدر لینڈز کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایک کے مقابلے میں 3 گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، کارروائی روکنے کی درخواست

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

• 17 منٹ پہلے سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں: صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف

سندھ میں 40 لاکھ 80 ہزار سے زائد بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں: صنفی مساوات رپورٹ میں انکشاف

• 19 منٹ پہلے اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آرہے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کرو: امیر جماعت اسلامی

• 40 منٹ پہلے لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی

لودھراں: نجی اسکول کی لیب میں تیزاب کی بوتل ٹوٹنے سے 14 بچے زخمی

• 44 منٹ پہلے ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی

کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، درجنوں زخمی

• 1 گھنٹے پہلے وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

• 2 گھنٹے پہلے کسی جماعت کو راستے بند کرنے کا قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

کسی جماعت کو راستے بند کرنے کا قانونی حق نہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے