• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 8:58 صبح
  • پاکستان

سید امام رضا کریم کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی، ترجمان گورنر ہاؤس

گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر سید امام رضا کریم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج گلستان جوہر بلاک 18 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سید امام رضا کریم کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی۔

دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے