پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی جی پی خیبر پختونخوا کی تعیناتی کا اختیار صوبے کو دینے کے لیے ترمیمی مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کے تحت بیوروکریسی کی طرح آر پی او اور ڈی پی او کی تعیناتی اور تبادلے کا اختیار بھی وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا جب کہ مجوزہ ترامیم کے تحت پولیسنگ کی نگرانی کے لیے پبلک سیفٹی کمیشن قائم کیا جائے گا۔
اس حوالے سے وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ پولیس ایکٹ 2017 میں بہتری لارہے ہیں، پولیسنگ صوبائی سبجیکٹ ہے، یہ وفاق کا اختیار نہیں، پولیس پر چیک اینڈ بیلنس بہتر کررہے ہیں تاکہ اختیارات کا غلط استعمال نہ ہو۔
صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ نے غیر آئینی فیصلہ دے کر آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلوں سے متعلق صوبے سے اختیار لیا تھا، پولیس کے اختیارات کم نہیں بلکہ مزید بہتر بنا رہے ہیں۔
واضح رہے پشاور ہائیکورٹ نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر سے متعلق ترامیم اسٹرائیک ڈاؤن کرکے واپس اختیارات آئی جی کو دیے تھے۔
'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت
قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب
پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا
• 13 منٹ پہلے موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
• 20 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
• 31 منٹ پہلے 'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
• 36 منٹ پہلے میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر
میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر
• 43 منٹ پہلے سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت
• 1 گھنٹے پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
• 1 گھنٹے پہلے ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب
