• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 9:23 شام
  • پاکستان

اگر آپ کو اکثر قبض کا سامنا ہوتا ہے تو کچن میں لگ بھگ ہر وقت موجود ایک عام چیز کا استعمال اس سے ریلیف دلانے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔

جی ہاں اگر آپ کو قبض کی معمولی شدت کا سامنا ہے تو روزانہ سرکے کی معمولی مقدار کو پینے سے ریلیف سے مل سکتا ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سرکے کو سیال شکل میں پینے سے آنتوں کے افعال بہتر ہوتے ہیں جبکہ سرکے پر مبنی کھانوں کو اکثر کھانے سے بھی فائدہ ہوتا ہے اور ایسا سرکے میں موجود ایسٹک ایسڈ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

شریک حیات کی نیند آپ کی روزمرہ کی غذائی عادات پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔

اس تحقیق میں 20 سے 69 سال کی عمر کے 44 افراد کو شامل کیا گیا۔

انہیں 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا اور ایک گروپ کو ناشتے میں سرکے سے بنے ایک مشروب کا استعمال روزانہ کرایا گیا جبکہ دوسرے کو پلیسبو پینے کے دیا گیا۔

یہ سب افراد قبض کی معمولی شدت سے متاثر تھے۔

سرکے پر مبنی مشروب کو پانی میں سرکہ ملا کر بنایا گیا تھا جبکہ مصنوعی مٹھاس اور سیب کو بھی شامل کیا گیا تھا۔

اعتدال میں رہ کر دونوں مشروبات کا استعمال دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔

پہلے ہفتے کے دوران سرکہ پینے والے گروپ میں شامل افراد کے آنتوں کے افعال میں بہتری دیکھنے میں آئی جس سے قبض کا امکان کم ہوگیا۔

4 ہفتوں کے دوران اس گروپ میں شامل افراد میں قبض کے مسئلے میں نمایاں حد تک کمی آئی۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ روزانہ سرکے کے استعمال سے صحت مند افراد کو قبض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نتائج سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ ڈی ہائیڈریشن سے قبض کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے اور سیال کا استعمال اس سے بچنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

کسی کتاب کا مطالعہ کرنے سے دماغ اور شخصیت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی معلوم ہوا کہ سرکے میں موجود ایسٹک ایسڈ سے اضافی فائدہ ہوا ہے۔

محققین نے تسلیم کیا کہ نتائج کافی حد تک محدود ہیں کیونکہ نتائج کو ٹھوس قرار نہیں دیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ قبض ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے۔

حالیہ برسوں میں جوان افراد میں اس جان لیوا مرض کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے۔

بزرگوں میں یہ زیادہ عام ہوتا ہے مگر ہر عمر کے افراد اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

ہر فرد میں اس کی شدت یا علامات مختلف ہوسکتی ہیں اور وجوہات بھی مختلف ہوسکتی ہیں۔

جیسے جسم میں پانی کی کمی، ناقص غذا، مخصوص ادویات، کوئی بیماری، اعصابی نظام کو متاثر کرنے والے امراض یا ذہنی بیماریوں کے نتیجے میں قبض کا سامنا ہوسکتا ہے۔

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

دماغ کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

ذیابیطس سے بچنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک ورزش کرنا چاہیے؟

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ

جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں؟ تو ناشتے میں اس غذا کا استعمال عادت بنالیں

امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

تازہ ترین

• 12 منٹ پہلے کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

• 16 منٹ پہلے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

• 32 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

• 51 منٹ پہلے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

• 51 منٹ پہلے شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی

کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی

• 2 گھنٹے پہلے ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے