• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 12:12 صبح
  • پاکستان

دو ماہی گیر تیرتے ہوئے ساحل پر پہنچ گئے، لاپتہ افراد کی تلاش کیلیے ایدھی کا آپریشن جاری

شہر قائد کی ساحلی پٹی سی ویو کے قریب ماہی گیروں کی کشتی الٹنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ویو کے قریب ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی جس کے بعد تین مچھیرے لاپتہ ہوگئے۔

حادثے کے بعد دو ماہی گیر تیراکی کرتے کرتے خود ساحل پر پہنچے اور واقعے سے متعلق آگاہ کیا۔

کراچی میں دو الگ الگ قتل کی واقعات، مقدمات درج

کراچی: سولجر بازار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک شخص ملزم نکلا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایم ڈی کیٹ نتائج: ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی طالب علم شامل نہیں، تھرپارکر کے طلبہ بازی لے گئے

ایدھی حکام کے مطابق کشتی حادثے کے بعد لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش کیلیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ریسکیو ٹیم کی قیادت سعد ایدھی کررہے ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے