• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 10:58 صبح
  • پاکستان

مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا

عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق

شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ

جب 24 سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر سے شہری بلبلا اُٹھے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، مغرب سے 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کراچی میں بارش کے حوالے سے تازہ ترین پیشگوئی

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ موسم نسبتاً گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے