• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 10:46 صبح
  • پاکستان

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کے لیے طارق روڈ اللہ والی چورنگی پر احتجاج کے دوران دو گروپس آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، واقعےکی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

• میر رضا قتل کیس: ضیا لنجار نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوکر غیر مشروط معافی مانگ لی

• میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

دوسری جانب میر رضا کے والد میر حسین ، والدہ اور بہن نے جماعت اسلامی دھرنےمیں شرکت کی جہاں امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر ودیگر نے ان کا خیر مقدم کیا۔

میر رضا کے والد میر حسین نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سسٹم ایسا ہوگیا ہے کہ وہ مجرموں کی پشت پناہی کررہا ہے، جس سسٹم کے خلاف ہماری لڑائی ہے وہ پوری مشینری کے ساتھ ہمارے مقابلے میں کھڑا ہوا ہے۔

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ائیرپورٹ انتظامیہ کی ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دینے کی ڈیڈ لائن مؤخر کرنے کی سفارش

مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

بھارت سفارتی و عسکری میدان میں شکست کے بعد اب اسپورٹس کلچر کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے: طلال چوہدری

پشاور میں بہترین ترقیاتی کام جاری ہیں، پروجیکٹس کو وقت سے پہلے مکمل کریں گے: سہیل آفریدی

ریاست مخالف بیانیےکا الزام ، بلوچستان کے100 سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ، جلسے، دھرنے اور مظاہروں پر پابندی عائد

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

• 10 منٹ پہلے کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

• 10 منٹ پہلے کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

• 21 منٹ پہلے نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

• 22 منٹ پہلے سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

• 24 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

• 41 منٹ پہلے وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

• 51 منٹ پہلے نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے