• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 11:44 صبح
  • پاکستان

کراچی: اگست میں سندھ سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال اگست میں 5 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ضلع غربی اور کورنگی کے ایک ایک ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

• پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

• ملک کے مختلف حصوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

ای او سی سندھ کے مطابق ضلع وسطی اور جنوبی سے بھی ایک، ایک ماحولیاتی نمونہ پولیو وائرس سے مثبت نکلا، حیدر آباد کے 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، اس کے علاوہ ضلع شرقی، کیماڑی اور ملیر کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گھوٹکی، سکھر، جیکب آباد اور قمبرکے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس نہیں ملا، لاڑکانہ، کشمور، دادو اور بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی جب کہ جامشورو، سجاول، میرپورخاص اور سانگھڑکے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

ای او سی سندھ کے مطابق مثبت نمونوں والے اضلاع میں انسداد پولیو ویکسین اوردیگر اقدامات پر خصوصی توجہ دی جائےگی۔

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ

پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

• 36 منٹ پہلے پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

• 51 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

• 60 منٹ پہلے کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ

• 1 گھنٹے پہلے پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

• 4 گھنٹے پہلے خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

• 5 گھنٹے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے