• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 11:03 صبح
  • پاکستان

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلب دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی جانب سے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہو گیا، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے، دہشتگرد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔

ذرائع سی ٹی ڈی نےمزید بتایا کہ شہر کے دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے7 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔

کمانڈر عمران عرف ابو بکر دہشت گردی، بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 20 مقدمات میں مطلوب اشتہاری تھا: سی ٹی ڈی

ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے

انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے

• 6 منٹ پہلے کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

• 7 منٹ پہلے کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

• 12 منٹ پہلے کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

• 39 منٹ پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

• 40 منٹ پہلے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

• 41 منٹ پہلے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

• 42 منٹ پہلے صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے