• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 11:14 صبح
  • پاکستان

نیشنل چمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہ ہوسکیں جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے فائقہ ریاض کے ایونٹ میں شرکت کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ایشین گیمز کے لیے جن ایتھلیٹس کے اخراجات اٹھائے جا رہے ہیں ان میں قومی چمپئن فائقہ ریاض کا نام شامل نہیں ہے۔

فائقہ ریاض کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تربیتی کیمپ میں بھی شامل نہیں کیا گیا جس کے باعث قومی اسپرنٹر نے انفرادی طور پر اپنی لاہور میں ٹریننگ جاری رکھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائقہ ریاض پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اسپانسرڈ ایتھلیٹس کے ہمراہ جاپان بھی نہیں جا رہیں، ایشین گیمز میں شرکت کے لیے انہیں متعلقہ حکام سے این او سی بھی درکار ہوگا۔

اس سے قبل فائقہ ریاض کامن ویلتھ گیمز میں بھی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے توسط سے شرکت کرچکی ہیں۔

• پیرس اولمپکس: پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض کو شکست

• پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض اولمپکس میں بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم

ذرائع کے مطابق ایتھلیٹس فیڈریشن کی جانب سے ایشین گیمز کے لیے فائقہ ریاض کا نام نہیں بھیجا گیا جس کے باعث وہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی اسپانسرڈ ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہ ہوسکیں جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے فائقہ ریاض کے ایونٹ میں شرکت کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب قومی چمپئن ایتھلیٹ کو حکومتی سرپرستی نہ ملنے کے معاملے نے کھیلوں کے اداروں کے درمیان اختلافات پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اختلافات کے باعث قومی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹس مشکلات سے دوچار ہو رہے ہیں۔

یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا: رضا اللہ

تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے نیشنل چمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم

• 47 منٹ پہلے غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا

• 56 منٹ پہلے انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

• 59 منٹ پہلے کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

• 60 منٹ پہلے کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

• 2 گھنٹے پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

• 2 گھنٹے پہلے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے