اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینے کو غیر انسانی قرار دے دیا۔
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں طویل ڈیوٹی اوقات کے ڈاکٹروں کی چوکسی اور کارکردگی پر اثرات کی نشاندہی کی گئی۔
عدالت نے معاملہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل( پی ایم ڈی سی) کے سپرد کرتے ہوئے کونسل کو جائزہ لینے اور اپنی سفارشات حکومت کو بھجوانے کی ہدایت جاری کی۔
اس حوالے سے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے، اس معاملے پر متعلقہ ریگولیٹری اور حکومتی اداروں کو غور کرنا چاہیے۔
کراچی میں آج پارہ 38 تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ قرار دیدیا
کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار
جائیداد منتقل نہ ہونے پربھی بیوی کاحقِ مہر ختم نہیں ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ
پشاور موٹر وے ایم ون آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ایڈوائزری جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کو افغانستان کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، طالبان دہشتگردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
لانگ مارچ ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا، مفاہمت کاراستہ کبھی بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
تازہ ترین
• 29 سیکنڈ پہلے یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں آگاہی اور مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں آگاہی اور مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز
• 7 منٹ پہلے ڈاکٹرز سے ہفتے میں 102 گھنٹے تک کام لینا غیر انسانی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
• 11 منٹ پہلے کراچی میں آج پارہ 38 تک جانے کا امکان، اکتوبر میں موسم زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی
• 20 منٹ پہلے پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع، برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
• 33 منٹ پہلے کراچی اور سندھ کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق دلانے کا وقت آ گیا ہے: مصطفیٰ کمال
• 36 منٹ پہلے فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
• 38 منٹ پہلے اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے: ترک صدر
• 50 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کی ’’تنہا پرواز‘‘
