• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 10:49 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: پیٹرول کی اصل قیمت پرٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا، ایک لیٹرپیٹرول اصل قیمت سے 136روپے 34 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل اصل قیمت سے 122روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہے۔

پیٹرول کی ایک لیٹر اصل قیت اور شہریوں کیلئے اس کی مقرر کردہ قیمت میں بھاری ٹیکسوں اور مارجنز کی وجہ سے فرق مزید بڑھ گیا ہے۔

سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہےکہ ایک لیٹر پیٹرول پر 134 روپے 44 پیسےکی لیوی، ٹیکس اور مارجنز کی وصولی کی جارہی ہے اس میں ایک روپے 90 پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ بھی شامل ہے جبکہ فی لیٹر ڈیزل پر 122 روپے 68 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز عائد ہیں، پیٹرول کی فی لیٹر لاگت 254روپے 96 پیسے بنتی ہے تاہم اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 391 روپے 30 پیسے مقرر ہے۔

ایک لیٹر پیٹرول پر 80 روپے پیٹرولیم لیوی، 5 روپےکلائمیٹ سپورٹ لیوی اور 23 روپے68 پیسے کسٹمز ڈیوٹی عائد ہے، پیٹرول کے فی لیٹر پر ان لینڈ فریٹ ایکولایزیشن مارجن کی مد میں 7 روپے 91 پیسے وصول کیے جا ر ہے ہیں جبکہ فی لیٹر پیٹرول پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن 7 روپے 87 پیسے اور ڈیلرز مارجن 9 روپے 98 پیسے عائد ہے۔

دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی لاگت 285 روپے 85 پیسےبنتی ہےلیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت اس وقت 408 روپے53 پیسے مقرر ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ

آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

• 2 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

• 5 گھنٹے پہلے 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

• 6 گھنٹے پہلے ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

• 7 گھنٹے پہلے ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

• 8 گھنٹے پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے