لاہور ہائیکورٹ نے راولپنڈی انتظامیہ کو بلاجواز تاجروں کا کاروبار بند کرانے سے روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ میں راولپنڈی میں بلاجواز کاروبار بند کرانے سے متعلق تاجر برادری کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔
سماعت کے دوران عدالت نے انتظامیہ کو بلاجواز کاروبار بند کرانے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ راستے بند ہوں گے تو کاروبار کیسے چلے گا؟ اگر کاروبار بند کرانے ہیں تو تاجروں کو سبسڈی دی جائے۔
اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے اپنی رپورٹس عدالت میں جمع کرائی جس میں پنڈی انتظامیہ نے بلاجواز کاروبار بند کرانے سے لاتعلقی ظاہر کی جب کہ پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ تاجروں کو ہراساں نہیں کیا جاتا بلکہ ایس او پیز پر عمل کرایا جاتا ہے۔
بعد ازاں عدالت نے تاجروں کی درخواست نمٹاتے ہوئے ہدایت کی کہ اگر دوبارہ بلاجواز کاروبار بند کیا جائے تو تاجر عدالت سے رجوع کریں۔
لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا
مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ
صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی
یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی
مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی
پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
• 10 منٹ پہلے پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
• 27 منٹ پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
• 46 منٹ پہلے اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
• 54 منٹ پہلے لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا
• 1 گھنٹے پہلے بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار
بدین: شہریوں کو مالی فائدے کا لالچ دیکر بینک اکاؤنٹس کھلوانے والا گروہ بے نقاب، 3 ملزم گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ
اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ
• 2 گھنٹے پہلے 'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل
