چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ہمایوں خان نے پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے ہمایوں خان نے کہا کہ پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی کے پیکج کا ہمیں نہیں معلوم، حکومت کی 100 روپے سبسڈی پر اب کسٹمر اور پیٹرول پمپ اونر آپس میں لڑیں گے۔
ادھر پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمان بٹ کے مطابق حکومت نے سبسڈی کا اعلان کردیا مگر یہ نہیں بتایا کہ پیٹرول پمپ اونرز کو یہ پیسے کیسے واپس ملیں گے؟
واضح رہے کہ حکومت نے موٹرسائیکل اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے فی لیٹر فیول پر 100 روپے سبسڈی کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز اسلام آباد سے ہوچکا ہے۔
پٹرول 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 16 ستمبر کیلئے ہوں گی، اعلامیہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
تازہ ترین
• 11 منٹ پہلے پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار
• 15 منٹ پہلے مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
• 18 منٹ پہلے اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
• 34 منٹ پہلے مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق
مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق
• 3 گھنٹے پہلے لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
• 4 گھنٹے پہلے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا
مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا
• 5 گھنٹے پہلے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان
سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان
• 6 گھنٹے پہلے ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب
