• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 7:28 صبح
  • پاکستان

پشاور میں شمشتو کیمپ کے قریب ارمڑ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 اہم دہشت گرد مارے گئے۔

ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم آئی ایس کے پی کا اہم کمانڈر عمران بھی شامل ہے ۔ ہلاک دہشت گرد حساس اداروں، امام بارگاہوں اور چرچز پر بڑی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران مارے گئے 5 دہشت گردوں کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، 4 پستول، 2 ہینڈ گرینیڈ، ایک خود ساختہ آئی ای ڈی، 5 میگزین اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے۔

سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ کالعدم تنظیم آئی ایس کے پی کا اہم کمانڈر عمران عرف ابو بکر دہشت گردی، بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے 20 مقدمات میں مطلوب اشتہاری تھا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق عمران مولانا خانزیب، سینیٹر ہدایت اللہ اور ریحانزیب کی شہادت سمیت 6 فروری 2026 کے ترلئی امام بارگاہ خودکش حملے میں بھی مطلوب تھا۔

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ عمران عرف ابو بکر نے ترلئی حملے کے لیے خودکش جیکٹ باجوڑ سے منگوائی اور خودکش بمبار کو نوشہرہ سے ترلئی پہنچایا تھا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق عمران کی گرفتاری یا سراغ کی اطلاع پر ایک کروڑ 20 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔ علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے تیاری ناکافی ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی قیادت سے درخواست

تیاری ناکافی ہے،27 ستمبر کو لانگ مارچ ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی ارکان کی پارٹی قیادت سے درخواست

• 2 گھنٹے پہلے چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

• 3 گھنٹے پہلے پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف

• 4 گھنٹے پہلے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

• 5 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

فیکٹ چیک: مخصوص نمبر سے آنے والی کالز کا جواب نہ دینے سے متعلق جعلی پی ٹی اے نوٹس

• 5 گھنٹے پہلے اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی ، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا اعلان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے