پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا۔
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آبادکی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں صوبے کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔
خط کے مطابق دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع میں پشاور، خیبر، مردان، چارسدہ، مہمند، نوشہرہ، کوہاٹ، ہنگو،کرک،کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر، سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، دیر اپر و لوئر،چترال اپر و لوئر شامل ہیں۔
خط میں کہا گیا ہےکہ دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع میں وفاقی انتظامی وپولیس افسران کیلئے سکیورٹی رسک الاؤنس منظور کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
خط کے مطابق الاؤنس بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد ہوگا جو افسر کےتبادلے پر فوری بند ہوگا، الاؤنس کی ادائیگی وفاقی حکومت کرےگی جس پرانکم ٹیکس بھی لاگو ہوگا جب کہ معطلی، او ایس ڈی، جوائننگ ٹائم اور ٹریننگ کےدوران سکیورٹی رسک الاؤنس نہیں ملےگا، سکیورٹی رسک الاؤنس پنشن اور گریجویٹی کےطور پربھی شمار نہیں ہوگا۔
خط میں بتایا گیا ہےکہ ضلع صوابی اور ہزارہ ڈویژن کےافسران کو سکیورٹی رسک الاؤنس نہیں ملےگا۔
عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت
نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں
یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور
• 4 منٹ پہلے عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
• 36 منٹ پہلے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
• 53 منٹ پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
• 1 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
• 1 گھنٹے پہلے قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت
• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی
• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
