• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 4:29 صبح
  • پاکستان

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادارت حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں۔

امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادارت اب پاکستان لائی جائیں گی۔

نیویارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی آفس میں تقریب ہوئی جس میں نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے۔

ان نوادارت میں سے ایک یکشی کی Grey Schist Figure چوتھی صدی عیسوی سے تعلق رکھتی ہے جبکہ 35 Terracotta Fertility Figures ہیں جو کہ 2 ہزار 703 ہزار قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہیں۔

قونصل جنرل نے کہا کہ چرائی گئی نوادارت کی قانونی واپسی مستقبل کی نسلوں کو تہذیب سےآگاہی کا موقع دے گی۔

سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی

دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

وزیر اعظم پیٹرول ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہیں، یہ پیٹرولیم لیوی کے متبادل نہیں ہوسکتا: لیاقت بلوچ

91 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں کاروبارکرنا مشکل ترین قرار دے دیا، سروے

ہم سمجھتے ہیں فیول ریلیف اسکیم سے جو ریلیف دیا جارہا ہے وہ ناکافی ہے، معیشت جو بوجھ اٹھا سکتی تھی اُس حد تک ہم نے اٹھالیا: مصدق ملک

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

'یہ عزت کے لائق نہیں'، عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا

کے پی: پولیس ایکٹ میں ترامیم کا فیصلہ، آئی جی کی تعیناتی کا اختیار صوبےکو دیا جائیگا

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت

قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب

تازہ ترین

• 29 منٹ پہلے پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادارت حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

• 1 گھنٹے پہلے سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

ٹرمپ حکومت کا اسرائیل کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنیکا منصوبہ

• 4 گھنٹے پہلے ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایران کا دعویٰ

ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایران کا دعویٰ

• 4 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

• 4 گھنٹے پہلے امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

امریکی ریاست نیو جرسی میں میراتھون کے شرکا کیلئے سیلاب زدہ راستے سےگزرنا چیلنج بن گیا

• 4 گھنٹے پہلے شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے