• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 4:31 صبح
  • پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی۔

نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرائط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر آج اپنے بھائی، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور سرکاری، خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کرکے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اہم قدم پاک سعودیہ اعلیٰ سطح کے رابطوں، ادارہ جاتی تبادلوں میں مزید سہولت دے گا۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں برادر ملکوں کی اسٹریٹیجک شراکت داری مزید بڑھے گی۔

جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی

• 48 منٹ پہلے جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

• 4 گھنٹے پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے