پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے۔
پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی پر بریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف کو چینی کا شعبہ ڈی ریگولیٹ نہ کرنے کی وجوہات،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، پرائمری سرپلس صورتحال، غیرملکی زرمبادلہ اور شرح تبادلہ سے آگاہ کیا جائےگا۔
آئی ایم ایف اورایف بی آرکے مذاکرات میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات پربات ہوگی۔
نیب اور ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات سے آگاہ کرے گا۔
وزارت توانائی کی جانب سے گردشی قرض اور اصلاحات پربریفنگ دی جائے گی، صوبوں سے ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیووصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بات ہو گی۔
پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا
ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ
آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا
پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
تازہ ترین
• 12 منٹ پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
• 12 منٹ پہلے تحریک انصاف آر یا پار!
تحریک انصاف آر یا پار!
• 21 منٹ پہلے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
• 25 منٹ پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا
• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ
• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
• 5 گھنٹے پہلے 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے
