• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 5:22 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

حیدرآباد: بھارت میں شہر کے سری سائی سرینواسا ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کے ایم ڈی تاریا نائک کو نابالغ ٹرینی نرس کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس سے شکایت کی تھی جس کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نابالغ ہے اور اسپتال میں ٹرینی نرس کے طور پر کام کر رہی تھی۔ شکایت کی بنیاد پر پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کیں۔

بچی سے زیادتی کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

رپورٹس کے مطابق پولیس نے تاریا نائک کو حراست میں لے کر عدالت میں پیش کردیا اور فاضل مجسٹریٹ نے اسے جیل بھیج دیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے